: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/11اپریل(ایجنسی) عالیہ بھٹ اور اداکار وککی کوشل کی فلم راضی کا ٹریلر منگل کے روز ریلیز ہوا، ریلیز سے ساتھ ہی راضی کا ٹریلر سوشل میڈیا پر چھا گیا، یہ کہانی ایک ایسی لڑکی کی ہے جو ملک کی خاطر پاکستان میں جاسوسی کرنے کے لیے ایک پاکستانی سے شادی
کرلیتی ہے، لیکن ایک کامیڈی سائٹ نے اس راضی کی کہانی کو ٹینس اسٹار کھلاڑی ثانیہ مرزا کی کہانی بتا بتادیا، ثانیہ مرزا نے پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے شادی کی ہے، لیکن جب ثانیہ کو سوشل میڈیا پر چل رہی اس بحث کا پتہ چلا تو انہوں نے بڑے ہی معقول انداز میں اسکا جواب دیا.