the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی/18جنوری(ایجنسی) جنوبی ہند فلموں کے سپر اسٹار رجنی کانت اور کمل ہاسن سیاست میں داخل ہونےکا اعلان کر چکے ہیں، لیکن آر مادھون کو سیاست کےمیدان میں آنے سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ ان سے جب سیاست میں شمولیت کے بارے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا 'میں سیاست میں شامل نہیں ہوناچاہتا اور نہ ہی میں سیاسی لیڈر بننا چاہتا ہوں ۔ میں اداکاری کے میدان میں اپنی خدمات دے رہا ہوں اور اس میں ہی خوش ہوں'۔




start;"="">مادھون نے کہا کہ اگر لوگ ملک کی بھلائی کے لئے خدمت کرنے کے ارادے سے سیاست میں آتے ہیں تو اچھا ہے۔ جب عام آدمی کے پس منظر کے طور پر نوجوان سیاست میں شامل ہوتے ہیں تو نوجوانوں کو دور اندیشی ملتی ہے، جیسا کہ امریکہ میں ہوا جب براک اوباما صدر بنے۔ یہ قوم کے لئے اچھا ہے۔


مادھون کی آنے والی فلم'بريد' کی کہانی عضوی عطیہ پر مبنی ہے۔ مادھون نے بتایا کہ اصل زندگی میں انہوں نے دس برس قبل ہی اعضاء عطیہ کے لئے رجسٹریشن کرا دیا تھا۔ 'بريد' تین زبانوں میں 26 جنوری کو ریلیز ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.