the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/6جون(ایجنسی) پرینکا چوپڑا کے امریکی شو کوانٹیکو تنازع میں گھر گیا ہے۔ ایک ایپی سوڈ کی وجہ سے ان کے مداح میں کافی ناراضگی پائی جارہی ہے۔

دراصل کوانٹیکو کے تازہ ترین ایپی سوڈ میں ہندووں کو دہشت گردوں کے طور پر دکھایا گیا ، جس کے بعد یہ شو تنازع میں



گھر گیا ہے۔ اس شو کا یہ تیسرا اور آخری سیزن ہے۔


آخری ایپی سوڈ میں ایک سین تھا ، جس میں ایک ہندوستانی مین ہیٹن پر حملہ کرنے کی سازش کرتا ہے اور اس کی پوری ذمہ داری پاکستان پر ڈالنے کا منصوبہ بناتا ہے۔ لوگوں میں پرینکا کو لے کر ناراضگی ان کے اس شو کا حصہ ہونے کی وجہ سے ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.