the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/25اپریل(ایجنسی) مشہور ڈائریکٹر لو رنجن Luv Ranjan کی فلموں کے ایک-ایک سین ہر ناظرین کے دماغ میں بیٹھ جاتا ہے، ایسے میں انکی فلموں میں نظر آنے والے  اداکارئیں بھی لوگوں کے دلوں میں الگ جگہ بنا لیتے ہیں، پیرا کا پنچنامہ سیریز اور'سونو کے ٹیٹو کی سویٹی" میں نظر آنے والی اداکارہ سونالی سہگل بھی انہی میں سے ایک ہے، اب اس اداکارہ نے بالی ووڈ کا کالا چہرہ ایک بار پھر سے سبھی کے سامنے لا دیا ہے، جی ہاں، سونالی سہگل نے کاسٹنگ کوچ کاقصہ شیئر کیا ہے-
سونالی نے حال ہی میں میڈیا کے سامنے اپنے ساتھ ہوئے ایک ایسے دردناک قصے کو شیئر کیا جس سے سن کر ایک بار پھر یہ بات سامنے آتی ہے کہ خواتین کے لیے اس انڈسٹری میں کام کرنا اور کام حاصل کرنا کتنا مشکل ہے، ہماری قریبی ویب سائٹ کی ایک خبر کے مطابق سونالی نے اپنا تجربہ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ آج بھی وہ حادثہ یاد آتے ہیں رونا آجاتا ہے-
سونالی نے ایک انٹرویوں میں اس بات کا خلاصہ کیا ہے، جس میں انہوں نے بتایا کہ کچھ وقت پہلے جب وہ ایک فلم کے لیے آڈیشن دینے پہنچی،



تب ڈائریکٹر نے ان سے جسم میں کچھ غیر قدرتی بدلاؤ کرنے کی ڈیمانڈ رکھ ڈالی، جسے سننے کے بعد سونالی کو فوری رونا آگیا تھا-
سونالی نے انٹرویو میں کہا کہ حال ہی میں ایک جانے مانے کاسٹنگ ڈائریکٹر کے پاس فلم کی کاسٹنگ کے لیے گئی تھی، میں اس فلم کو پانے کے لیے بہت خوش تھی، میں اسکے لیے کافی تیاری بھی کی تھی، مجھے خود پر بھروسہ تھا کہ میں اس رول کو حاصل کرہی لونگی، لیکن اس ڈائریکٹر سے ملی تو انہوں نے میرے جسم میں کافی  UnNatural Change غیر قدرتی تبدلی کی ڈیمانڈ کردی، میں نے اگلے ہی پل فلم کرنے سے انکار کردیا-

Sonnalli Seygall's will act in setters


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.