: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 22 نومبر (یو این آئی) ہندوستان کے سب سے بڑے اور پریمئم سینما نمائش کننده پی وی آر آئینکو کس لمٹیڈ نے فلم کی تلاش کو سہل بنانے کے لیے اے آئی سے چلنے ، والا والا وہاٹس وہاٹس ایہ ایپ ایپ چیٹ چیٹ بوٹ مووی
جاکی (ایم جے) کے آغاز کا اعلان کے کیا ہے جس سے ملک بھر کے سنیما شائقین کے لئے مووی کی تلاش اور بکنگ کے تجربہ کو شاندار بنانے کے لئے بنایا گیا ہے وہاٹس ایپ کی جانکاری اور سہولت سے مستفید ہوتے ہوئے ایم جے رسائی کو ترجیح دیتا ہے۔