ممبئی، 2 دسمبر (یو این آئی) فلم پیشپا 2 دی رول کا گانا پیلنگس جاری کر دیا گیا ہے۔
اس سال کی سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی فلم پیشپا 2 : دی رول اس ہفتے ریلیز ہونے کے لیے تیار ہے۔
شاندار
ٹریلر کے بعد میکرز نے اس کے ہٹ گانوں سے شائقین کو پر جوش رکھا ہوا ہے۔
فلم پیشپا 2 : دی رول کا گانا پیلنگس ریلیز ہو گیا ہے۔ اللوار جن اور رشمی کا منڈ نا کی جوڑی سے سجا یہ گانا اس سال کا پاور فل اور زبردست بلاک بسٹر ہے-