: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 08 جولائی (یواین آئی)سنکھی پنجابن تمام پنجابی خواتین کے لیے اپنی صلاحیتوں کو ظاہر کرنے،مضبوط کمیونٹی بنانے اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ایک پلیٹ فارم ہے مزید برآں، سنکھی پنجابن کا مقصد خواتین کو بااختیار بنانا، عزت نفس، خود اعتمادی
پیدا کرنا اور خواتین کی حوصلہ افزائی کرنا اور پسماندہ خواتین کو ان کی صلاحیتوں کو پہچاننے اور انہیں بہتر مستقبل کے لیے تیار کرنے کا موقع فراہم کرنا ہے سنکھی پنجابن نے کامیابی سے اپنے پانچ کامیاب سال مکمل کیے اور اسی خطوط پر اس سال 2024 میں اس کے چھٹے سیزن کا افتتاح کیا گیا۔