the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/11مارچ(ایجنسی) کوریوگرافر - اداکار punit-pathak پونیت پاٹھک "خطروں کے کھلاڑی" ایڈوینچر-ریالٹی شو کے 9ویں سیزن کا خطاب جیتا، گرانڈ فائنل میں پونیت کا مقابلہ آدیتہ نارائن اور ردھیما پنڈت سے تھا، پونیت نے ایک بیان میں کہا کہ کوئی بھی چیز مجھے آسانی سے نہیں ملی ہے، یہ جیت میرے سخت محنت



" اور عزم اور اعتماد کا نیتجہ ہے، خطروں کے کھلاڑی 9 کا خطاب جیتنے کا احساس کافی اچھا ہے.
انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ ایسے شو کا فاتح ہونا جو اپنے شرکا کو اپنے ڈر کا سامنا کرنے اور اس سے ابھرنے کا راستہ دیکھاتا ہے، اس سے خود اعتمادی بڑھتی ہے، کلرس چینل پر آنے والے اس شو کی میزبانی روہت شیٹی نے کی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.