the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/16فروری(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار 'دی ایکسڈینٹل پرائم منسٹر' (The Accidental Prime Minister) میں منموہن سنگھ کا کردار ادا کرنے والے انوپم کھیر (Anupam Kher) نے جموں و کشمیر (Jammu Kashmir) کے پلوامہ واقعہ میں شہید ہوئے جوانوں کے لیے تعزیت کا اظہار کیا ہے. شہید ہوئے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انوپم کھیر نے جذباتی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا ہے، انوپم کھیر اس واقع سے بے حد غصے میں ہے، انکا کہنا ہے کہ 40 سے زیادہ جوان شہید ہوئے، کئی سارے خیالات ذہن میں آرہے ہیں، مجھے امید ہے کہ حکومت اس واقع کو انجام دینے والوں کو زبردست جواب دیں گے-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.