the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
گلوبل آئکن پرینکا چوپڑا اکثر اپنی خوبصورت تصاویر مداحوں کے درمیان سوشل میڈیا پر شیئر کرتی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک تھرو بیک تصویر شیئر کی ہے ، جو ان دنوں تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے پرینکا نے لکھا، 17 سال کی عمر میں، اس فوٹو کا ذکر کرتے ہوئے پرینکا کہتی ہے، کہ اس فوٹو کے کلک کرنے کے تقریبا ایک سال بعد یعنی 18 کی عمر میں سال 2000 میں وہ مس ورلڈ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا- پرینکا ہندوستان کی 5ویں مس ورلڈ ہے جنہوں نے اس تاج کو اپنے نام کیا ہے-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.