the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی/13ڈسمبر(ایجنسی) دیسی گرل پرینکا چوپڑا کو اس سال کے مدر ٹریسا میموریل ایوارڈ سے نوازا گیا ہے. دراصل یونیسیف کے گڈ وول سفیر کے طور پر بے گھر افراد اور پناہ گزینوں کے حقوق سے لڑنے میں اہم کردار اداکار پرینکا چوپڑا کو سوشل ورک میں اپنے خاص خدمات کے لیے ایوارڈ دیا گیا ہے.

آپ کو بتادیں کہ انہوں نے حال ہی میں شام کا



دورہ کیا تھا جہاں وہ پناہ گزینوں سے ملاقات کرتے ہوئے ان سے گفتگو کی. پی سی یونیسیف کی گڈول سفیر بھی ہے. پرینکا کو اس اعزاز کے لیے Harmony Foundation نے بلایا تھا۔ لیکن وہ کسی وجہ وہاں نہیں پہنچ سکی اور اس ایوارڈ کو پرینکاکی ماں نے حاصل کیا۔

پرینکاکو ملکے اس اعزاز پر انکی ماں نے کہا کہ مجھے پرینکا پر بہت فخر ہے میں اسکے لیے شکریہ اداکرتی ہوں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.