the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/8اگست(ایجنسی) بالی وڈ کی دیسی گرل پرینکا چوپڑاکا کہنا ہے کہ ان کا ڈریم رول مرد کا کردار ادا کرناہے۔ پرینکا چوپڑا نے ہالی ووڈ سیریل کوانٹکو میں الیکس پارش کا کردار ادا کیا تھا جو مردوں کے کردار جیسا تھا۔ اسی وجہ سےاب وہ فلموں میں مرد جیسا کردار ادا کرنا چاہتی ہیں۔ پرینکا چوپڑا نے کہا کہ الیکس پارش اپنی شرائط پر زندگی گزارنے والی ایک نئے زمانے کی خاتون ہے جس میں کئی خامیاں ہیں۔ وہ مکمل نہیں ہے ، وہ تنہا ہے، اسے لوگ پسند نہیں ہیں۔ وہ محض ان کا استعمال کرتی ہے۔ میں بہت خوش تھی کیونکہ مجھے ایسا کردار



ادا کرنے کاموقع ملا جو مردوں جیسا تھا۔ میرا خواب ہے کہ میں بھی مرد کا کردار ادا کروں۔


پرینکا چوپڑا نے کہا کہ میرا بچپن امریکہ میں گزر ا ہے اور بین الاقوامی سطح پر ہندوستانیوں کو پڑھنے لکھنے والوں کے طور پر ہی دیکھا گیا ہے۔ فلموں میں اکثر پنجابی شادیاں یا پھر بزنس مین دکھائے جاتے ہیں لیکن ہم ان سے آگے کب بڑھیں گے۔ ہم اس طرح کے کردار کب تک ادا کریں گے۔ میں ایسا کام نہیں کروں گی۔ میں کسی باکس میں نہیں رہنا چاہتی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.