the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، یکم فروری (ایجنسی) بالی وڈ کی دیسی گرل پرینکا چوپڑا اپنی آنے والی ہالی وڈ فلم میں یوگا ٹرینر کے کردار میں نظر آئیں گی۔

پرینکا نے ان دنوں بالی وڈ سےدوری بنالی ہے۔ پرینکا جلد ہی ایک ہالی وڈ پروجیکٹ میں نظر آئیں گے۔ یہ ان کی تیسری ہالی وڈ فلم ہوگی۔ "از ناٹ اِٹ رومانٹک" ایک امریکن۔ آسٹریلین پروجیکٹ ہے۔ یہ فلم ہندوستان میں نیٹ فلکس پر 28 فروری میں ریلیز ہو گی۔ اس کے علاوہ امریکہ اور کناڈا کوچھوڑ کر پوری دنیا میں بھی اسی دن رلیز ہوگی۔

پرینکا کے علاوہ اس فلم میں Rabel



Wilson
 رابیل ولسن، لیام ہیمس Liam Hemsworth ورتھ اور ایڈم ڈیوائن Adam Devine بھی ہوں گے۔ امریکہ اور کناڈا میں فلم پہلے ہی یعنی 13 فروری کو رلیز ہو جائے گی۔ اس فلم میں رابیل ولسن نیو یارک بیسٹ آرکٹیک کی کردار نبھا رہی ہیں جسے اپنی شناخت بنانے کے لیے ورک پلیس پر کافی محنت کرنی پڑتی ہے۔ کافی کوششوں کے بعد وہ آرکٹیکٹ کی نوکری چھوڑکر کافی ڈلیور کرنے لگتی ہے۔ فلم میں پرینکا کا کردار یوگا ٹرینر" Isabella ایسابولا" کا ہے۔



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.