the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/22ڈسمبر(ایجنسی) سلمان کان اپنی فلم بھارت کو لیکر کچھ زیادہ ہی چرچا میں ہیں۔ کچھ دنوں پہلے ہی فلم کے ڈائریکٹر علی عباس ظفر نے فلم کی شوٹنگ کرنے سے انکار کر دیا تھا لیکن اس کے ہیچھے کی وجہ بھی بہت خاص تھی۔ در اصل دسمبر میں ہی سلمان خان کا یوم پیدائش تھا اور ایسے میں وہ انہیں مصروف نہیں رکھنا چاہتے تھے لیکن فلم کی شروعات میں یہ خبر آئی تھی کہ پرینکا نے فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا جس کے بعد سلمان خان کافی ناراض ہو گئےتھے۔ حالانکہ اب



لگ رہا ہے کہ سلمان کی یہ ناراضگی پرینکا نے دور کر دی ہے۔


پرینکا چوپڑا کو لیکر سلمان کافی وقت سے ناراض چل رہے تھے کیونکہ پرینکا نے سلمان کی فلم بھارت میں کام کرنے سے منع کردیا تھا لیکن اب دونوں کے درمیان لگتا ہے دوستی ہو گئی ہے۔ تبھی تو سلمان خان ،پرینکا اور نک کی ویڈنگ پارٹی میں شریک ہونے پہنچے۔ سلمان نے دونوں کو شادی کی مبارکباد بھی پیش کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.