: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/23فروری(ایجنسی) پنجاب نیشنل بینک (پی این بی) میں ہوئے 11،400 کروڑ روپے کے اسکام میں ملوث نیرو مودی سے اداکارہ پرینکا چوپڑا نے کنارا کرلیا ہے. پرینکا نے نیرو مودی برانڈ سے اپنا کنٹراکٹ ختم کرلیا ہے، نیوز ایجنسی کے مطابق پرینکا کے ترجمان نے بتایا کہ نیرومودی پر لگے الزام
کے بعد سے ہی وہ معاہدے ختم کرنے کے لیے قانونی مشورے لے رہیں تھیں، بتادیں کہ پرینکا ہالی ووڈ میں اپنے فلم اور سیریل کے کامیابی کے بعد کافی ہٹ ہوئی تھیں، اسے دیکھتے ہوئے نیرو مودی نے جنوری 2017 میں اپنے برانڈ کا ایمبسڈر بنایا تھا، جیولری ڈائمنڈ برانڈ سے جوڑی پرینکا نے اب سے معاہدے کو ختم کرلیا ہے.