the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/4ستمبر(ایجنسی) اداکارہ پرینکا چوپڑا Priyanka Chopra اپنی آنے والی فلم ' Sky Is Pink دی اسکائی از پنک کو اپنے لئے خاص مانتی ہیں۔

پرینکا جلد ہی فلم دی اسکائی از پنک میں کام کرتی نظر آئیں گی۔ انہوں نے بتایا کہ اس فلم کی کہانی پڑھنے کے بعد وہ انہیں اتنی پسند آئی کہ انہیں فوراً سمجھ میں آگیا کہ انہیں اس فلم کا حصہ ہونا چاہئے۔



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">پرینکا نے کہا،'دی اسکائی از پنک'میرے لئے بہت ہی خاص فلم ہے ۔ میں نے جیسے ہی اس کی کہانی پڑھی تو مجھے پتہ چل گیا تھا کہ مجھے اس فلم میں کام کرنا ہے اور اسی وجہ سے اب میں اس کا حصہ ہوں۔


قابل ذکر ہے کہ' دی اسکائی از پنک' عائشہ چودھری کی زندگی پر مبنی ہے ،جنہوں نے 'مائی لٹل امپھنی'نام کی کتاب لکھی تھی۔ عائشہ چودھری کوپیدائش سے ہی قوت مدافعت میں کمی کی بیماری تھی،جس کے بارے میں 13سال کی عمر میں ہی پتہ چل گیا تھا۔

لیکن اس کے باوجود عائشہ نے زندگی سے ہار نہیں مانی ۔ انہوں نے حوصلہ افزائی کرنے والی خطیب بن کر کئی لوگوں کو ناامیدی سے باہر نکلنے کا راستہ دکھایا ۔ صرف 18سال کی عمر میں 24جنوری 2015کو ان کا انتقال ہوگیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.