ممبئی، 31 جولائی (یو این آئی) بالی و وڈاداکارہ پرینکا چوپڑا نے اپنی آنے والی فلم 'دی بلف' کے سیٹ سے ایک بی ٹی ایس ( بیمائنڈ دی سین) تصویر شیئر کی ہے۔
پرینکا چوپڑا ان
دنوں اپنی آنے والی فلم 'دی بلف' کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ انہوں نے اپنے انسٹا گرام کے اسٹوری سیکشن میں فلم دی بلف کے سیٹ سے ایک بی ٹی ایس تصویر شیئر کی، جس میں ایک پرانی بندوق نظر آرہی ہے۔