the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/24اکتوبر(ایجنسی) پرینکا چوپڑا نے بالی ووڈ سے لیکر ہالی ووڈ تک کا سفر کچھ ایسے طے کیا ہے کہ ملک سے لیکر بیرون ملک تک انکے فینس ہیں، اس دیسی گرل نے بھلے ہی اپنے جیون ساتھی کے طور پر ایک غیر ملکی لڑکے کو چنا ہو، لیکن پرینکا ہندوستان میں ہی نک جونس کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے جارہی ہے، لیکن اپنی روکو کی رسم سے لیکر اپنی شادی تک انڈیا میں کرنے والی پرینکا ، شادی کے بعد امریکہ میں ہی اپنا گھر بسانے کی تیاری کررہی ہیں، انٹرنیشنل میڈیا کی خبروں کی ماننے تو پرینکا کے منگیتر نک نے دیسی گرل کے لیے امریکہ کے لااس اینجلس میں 6.5 ملین ڈالر کا گھر خریدا ہے. ہندوستانی قیمت میں یہ 47 کروڑ کا



ہے.



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.