the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/8اگست(ایجنسی) ہندوستان چھوڑنے کے بعد تنازعات کی زد میں آئیں پرینکا چوپڑا اب اپنی اگلی فلم کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ "دی اسکائی از پنک" کی اس فلم کی شوٹنگ بھی آج شروع ہوچکی ہے۔ اس سے متعلق کچھ تصویریں بھی پرینکا چوپڑا نے سوشل میڈیا پرشیئرکی ہیں۔

ان تصویروں میں پرینکا چوپڑا فلم کی ڈائریکٹرشونالی بوس اورساتھی اداکار فرحان اختر اور زائرہ وسیم کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔ فلم کے پروڈیوسر رونی اسکرو والا اور سدھارتھ رائے کپور بھی ان تصویروں میں نظرآرہے ہیں۔

ان تصویروں کے ساتھ کیپشن ہے۔ میں آج بہت خوش اور پرجوش ہوں۔ کچھ کہا نیاں ضرور کہی جانی چاہئے۔ آج دی اسکائی از پنک کی شوٹنگ شروع ہوئی ہے۔

خبروں کے مطابق تو فلم اگلے سال یعنی 2019 میں 28 جون کو ریلیز ہوسکتی ہے۔





  1. data-has-cards="true" data-tweet-stat-initialized="true" style="position: relative; min-height: 51px; padding: 9px 12px; border-bottom: 1px solid rgb(230, 236, 240); cursor: pointer;">

    So excited about today..Some stories just need to be told. In the spirit of Aisha Chaudhary&her incredible parents Aditi&Niren we bring you our super special project . Going on floors today!</div>
</div>
<div class= فیس بک پر شیئر کریں! ٹویٹر پر ٹویٹ کریں

    اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
    تبصرہ کیجئے
    نام:
    ای میل:
    تبصرہ:
    بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


    Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.