the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 31مارچ(یو این آئی)بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا اور ان کے شوہر نک جوناس نے کورونا (کووڈ-19) کے خلاف جاری جنگ میں اپنا تعاون دیتے ہوئے یونیسیف اور پی ایم فند میں عطیہ دیا ہے۔

بالی ووڈ اداکار مسلسل کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے عطیات دے رہے ہیں۔
اسی درمیان پرینکا چوپڑا اور ان کے شوہر امریکی گلوکار نک جوناس نے بھی مدد کے لئے ہاتھ بڑھایا ہے۔
پرینکا چوپڑا نے وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں عطیہ دینے کے ساتھ ساتھ یونیسف ، فیڈ امریکہ ، گونج ، ڈاکٹر ودآؤٹ بارڈر ، گیو انڈیا اور دیگر کئی اداروں میں مددکے لئے بھی اپنا ہاتھ بڑھایاہے۔
پرینکا



چوپڑا نے اس بارے میں معلومات دیتے ہوئے کہا کہ دنیا کو پہلے سے کہیں زیادہ ہماری مدد کی ضرورت ہے۔

پرینکا چوپڑا نے اپنے اور نک جوناس کے عطیات کے بارے میں معلومات شئرکرتے ہوئے سوشل میڈیا پر لکھا ، "دنیا کو ہماری مدد کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے۔
" پریانکا نے بتایا کہ نک اور وہ پہلے ہی تمام اداروں میں عطیہ کر چکے ہیں۔
انہوں نے لکھا ، " جو بھی آپ سب نے کیا اس کا شکریہ۔
انہیں آپ کے تعاون کی بھی بہت ضرورت ہے اور ہم آپ سے بھی عطیہ کرنے کی درخواست کریں گے۔
کوئی تعاون چھوٹا نہیں ہوتاہے۔
ساتھ مل کر ہم دنیا کی اس وبا کو شکست دینے میں مدد کرسکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.