ممبئی، 4 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے اپنی آنے والی سیریز سیٹا ڈیل 2 کی شوٹنگ مکمل کر لی ہے۔
پرینکا چوپڑا نے انسٹا گرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں
لکھا، میں گزشتہ کچھ دنوں سے بہت پر جوش اور سنسنی خیزی میں رہی ہوں۔ ہم نے اسیٹا ڈیل سیزن 2 کی شوٹنگ مکمل کر لی ہے ! یہ سال میرے لیے اتار چڑھاؤ سے بھرا رہا لیکن اتنی محبت اور تعاون کی وجہ سے کچھ آسان ہو گیا۔