the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/6نومبر(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا امریکن پاپ سنگر نک جونس کے ساتھ جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے جارہی ہے، دونں کا پری-وڈینگ تقریب شدروع ہوچکا ہے، برائیڈل شاور کے بعد پیر کو ہی ایمسٹرڈیم میں دلہن پرینکا چوپڑا نے اپنی گرل



گینگ کے ساتھ بیچلر پارٹی منائی، انہوں نے اس پارٹی کی کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے.

پرینکا کی کزن پرینیتی چوپڑا، بزنس مین مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی اور گیمس آف تھرونس کی اداکارہ سوفی ٹرنر سمیت کئی لوگوں کے ساتھ بیچلر پارٹی منائی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.