the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،11نومبر(ایجنسی)مشہور اداکارائیں پرینکا چوپڑا،انوشکا شرما اور مادھوری دکشت ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر فلمیں بنانے والی ہیں۔

نیٹ فلکس اوریجنلس کے تحت آٹھ فلموں کا اعلان کیاگیا ہے ،جن میں سے تین پرینکا چوپڑا،مادھوری دکشت اور انوشکا شرما روڈیوز کررہی ہیں۔ پرینکا چوپڑا کی کمپنی"فائربرانڈ" کے نام سے فلم بنائے گی،جس کی ہدایت ارونا راجے کریں گی۔ اس فلم اوشا جادھو



،گریش کلکرنی ،سچن کھیڑےکر اور راجیشوری سچدیوا اہم کرداروں میں ہیں۔ "فائربرانڈ"مراٹھی فلم ہے،جس کی کہانی جنسی استحصال کی شکار لڑکی کے اردگرد گھومے گی۔


انوشکا شرما اور ان کے بھائی کرنیش کی کمپنی کلین سلیٹ فلمز "بل بل" نام سے فلم بنائے گی۔ بل بل صدیوں سے چلے آرہے عقائد اور اندھے یقین پر مبنی ڈرامہ فلم ہوگی۔ مادھوری جو فلم بنائیں گی اس کا نام "15اگست"ہوگا۔ اس فلم کی کہانی ممبئی میں سیٹ ہے اور چال میں رہنے والے لوگوں کی زندگی پر مرکوز ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.