: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 24 اگست ( ایجنسی) بالی ووڈ کی اسٹار اداکارہ پریانکا چوپڑا ہوائی میں شادی کر سکتی ہیں۔
پرینکا نے حال ہی میں نک جونس کے ساتھ سگائی کی ہے۔ اس کے بعد سے مداح ان کی شادی کا انتظار کر رہے ہیں۔ خبر ہے کہ پرینکا اورنک ہوائی میں شادی کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، کیونکہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی شادی عام طریقے سے ہو اور بے وجہ کی سرخیوں سے دور رہیں۔ ہوائی جزیرہ نک کو کافی پسند ہے اور شاید اسی وجہ سے دونوں ہوائی میں شادی کامنصوبہ بنا رہے ہیں۔