the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،14نومبر(یواین آئی)مشہوراداکارہ پرینکا چوپڑا اور ان کے شوہر نک جونس نے امریکہ کے لاس انجلس میں 144کروڑ روپے کا گھر خریدا ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ پرینکا اور نک نے 20ہزار مربع فٹ کی جائیداد خریدی ہے اور اس کےلئے انہوں نے 144کروڑ روپے خرچ کئے ہیں۔
کہاجارہا ہے کہ پرینکا اورنک کے نئے گھر میں سات بیڈروم ،11باتھ روم اور بڑا سا دالان ہے۔

نک اور پرینکا نے دسمبر 2018 میں شادی کی



تھی۔
پرینکا نے ایک نیا گھر خریدنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔
اس بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا تھا،’’گھر خریدنا اور ماں بننا میری آئندہ فہرست میں شامل ہے۔
‘‘
پرینکا نے کہا تھا ،’’میرے لئے گھر وہ ہے جہاں میں خوش ہوں،میرے آس پاس کے لوگ خوش رہیں۔
‘‘انہوں نے حال ہی میں فلم اداکار فرحان اختر کے ساتھ فلم ’دی اسکائی از پنک‘کی تھی۔
وہ رابرٹ روڈرگز کی فلم ’وی کین بی ہیروز‘ میں بھی نظر آئیں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.