the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 24 مئی (یو این آئی) کورونا بحران کے دوران بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے اپنے شوہر نک جونس کے ساتھ مل کر ہندستان کے لئے 22 کروڑ روپئے جمع کیے ہیں پرینکا چوپڑا اور نک جونس نے گیو انڈیا کے ساتھ مل کر 22 کروڑ روپے جمع کئے ہیں جس سے ملک کی کوویڈ 19 سے نمٹنے کے لئے مدد کرسکیں  پرینکا نے سوشل میڈیا پر لکھا اتل ستیجا گیو انڈیا کے سی ای او کے ساتھ گفتگو میں کچھ سوالات



کے جوابات دیئے اور ان شعبوں پر تبادلہ خیال کیا جہاں ہمارے فنڈ ریزر ٹو گیدر فار انڈیا سے جمع کی گئی رقم کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔

اہم بات یہ ہے کہ جمع کی گئی رقم ہندستان میں آکسیجن کنسیٹرٹر کی کمی کو دور کرنے اور ویکسین کی مدد کرنے کے لئے استعمال کی جانی ہے ۔
پرینکا نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے امریکی سرکاری عہدیداروں سے ہندستان کو ویکسین دینے کا مطالبہ کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.