the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/28مئی(ایجنسی) پریہ پرکاش واریئر ان دنوں بے روزگار ہیں ۔ خود پریہ پرکاش نے سوشل میڈیا پر اپنا درد بیان کیا ہے۔ پریہ نے انسٹا گرام پر ایسی پوسٹ لکھی ہے ، جسے دیکھ کر کوئی بھی جذباتی ہوسکتا ہے۔ انہوں نے اپنی ڈیبیو فلم میں ساتھی اداکار روشن عبداللہ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا ہے جب آپ بے روزگار گھوم رہے ہوتے ہیں اور کوئی ایک شخص آپ کے ساتھ تصویر کلک کرانے کیلئے تیار ہو۔


Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
اس کیپشن کو پڑھ کر نہیں لگتا ہے کہ پریہ کوئی مذاق کررہی ہیں ۔ انہوں نے انتہائی سنجیدگی سے اسے لکھا ہے۔ کچھ ہی دن پہلے کی بات ہے کہ انہیں سوشل میڈیا پر طرح طرح کے پروڈکس کے پروموشن کرنے پر کروڑوں روپے کے آفر بھی مل رہے تھے ۔ وہ ایک ویڈیو میں ونک کرتی نظر آئی تھیں اور سلیبریٹی بن گئی تھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.