the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/16جولائی(ایجنسی) سوشل میڈیا سینسیشن priya-prakash-varrier پریا پرکاش اپنے وینک انداز کی وجہ سے خوب مشہور ہوئی- اسکے بعد اپنے بالی ووڈ ڈیبیو کے لیے بھی کافی پرجوش ہے- پریا ان دنوں اپنی فلم sridevi-bungalow سری دیوی بنگلہ کی شوٹنگ میں مصروف ہے- فلم میں ارباز خان بھی ایک کیمیو کرتے ہوئے نظر آئیں گے- پریا بالی ووڈ میں ڈھیر سارا کام کرنا چاہتی ہے- انکے پسندیدہ شخصیات کی لسٹ کافی لمبی ہے اور کیا-کیا پلان ہے پریا کے آئے جانتے ہیں-
میڈیا سے بات کرتے ہوئے پریا نے بتایا کہ اپنے بالی ووڈ ڈیبیو سے وہ بہت خوش ہے- لیکن وکی کوشل، سلمان خان، شاہ رخ خان کے علاوہ کئی بالی ووڈ شخصیات کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہے- پریا نے



آگے بتایا کہ ارباز خان بھی فلم سری دیوی بنگلہ میں ایک اہم کردار نبھا رہے ہیں- ارباز نے پریا کو ویٹ لوز کرنے کی صلاح دی ہے- اور ایکٹینگ پر زیادہ فوکس کے لیے کہا ہے-

arbaaz khan and priya prakash varrier


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.