: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/21فروری(ایجنسی) ملیالم فلم 'اورو ادار لو' کے ایک چھوٹے سے ویڈیو سے انٹرنیٹ سینشین بنیں اداکارہ پریا پرکاش پر لگائے گئے تمام کیس پر سپریم کورٹ نے روک لگا دی ہے. سپریم کورٹ کی اگلی کاروائی تک پریا کے خلاف
کسی بھی صورت کے تحت کوئی قانونی کارروائی نہیں کی جا سکے گی. حال ہی میں پریا اپنے خلاف درج ہوئے مجرمانہ کیس کو منسوخ کرنے کی مانگ کو لے کر سپریم کورٹ پہنچی تھیں. حیدرآباد میں پریا پرکاش کے وائرل گیتوں کے خلاف شکایت درج کی گئی تھی.