: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/13اکتوبر(ایجنسی) گزشتہ چند دنوں سے prince-narula پرنس نرولا اور یووکی چودھری yuvika-chaudhary کی جوڑی ٹیلی ویژن ستاروں کے درمیان سب سے زیادہ پسند کی جانے والی جوڑیوں میں سے ایک ہے، ہو بھی کیوں نہ، آخر اس پیار کی شروعات بھی تو ناظرین کے دیکھتے دیکھتے ہوئی، پھر پیار ایسا پروان چڑھا کہ ہر جگہ یہ خوبصورت جوڑا اپنے پیار کی خوشبو کے ساتھ نظر آنے لگے، پھر ہوئی سگائی تو سب سے بے صبری سے اس جوڑی کے سات پھیروں کے بندھن میں بندھنے کا انتظار رہا، جمعہ کو یہ جوڑا شادی کے رشتے میں بندھ گئے، پچھلے دو دنوں سے انکی شادی کی رسموں کے ویڈیوز سوشل میڈیا پر دھمال کررہے ہیں.