the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
پریاگ راج ، 26 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے تیسری بار پر یاگ راج میں سنگم میں ڈبکی لگائی۔ 
مہا کمبجھ گئی تھیں۔ پریتی زنٹا نے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ اپنی ماں ۔ اپنی ماں کے ساتھ مہال 
پریتی زنٹا تیسری بار مہا کمبھ پہنچی، جہاں انہوں نے سنگم میں ڈبکی لگائی۔ 
انہوں نے وہاں پوجا کرنے اور سنگم میں ڈبکی لگانے کی



کئی تصاویر شیئر کیں۔ 
پریتی نے پوسٹ کے ساتھ لکھا، یہ کمبھ میلے کی میری تیسری یاترا تھی اور یہ جادوئی، دل کو چھونے والی اور جذباتی تھی۔ 
جادوئی کیونکہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ میں نے کتنی ہی کوشش کی، میں یہ بیان نہیں کر سکی کہ میں کیسا محسوس کرتی ہوں۔ 
دل کو چھو لینے والی یاترا کیونکہ میں اپنی ماں کے ساتھ گئی تھی اور یہ ان کے لیے ایک خاص اہمیت رکھتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.