the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 22 مئی (یو این آئی) بالی کی ببلی گرل پریتی زنٹا نے لاک ڈاؤن کے دوران فٹ رہنے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔

کورونا وائرس کی وجہ سے ان دنوں سبھی بالی وڈ ستارے لاک ڈاؤن میں ہیں اور قرنطین میں وقت گزار رہے ہیں۔
یہ سبھی فنکار فٹ رہنے کی بھی پوری کوشش کررہے ہیں۔
ایسے میں پریتی زنٹا نے لاک ڈاؤن کے دوران ورزش کا نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔
انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں وہ لیمپ کے سہارے ورک آؤٹ کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔
پریتی زنٹا کا یہ



ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے اورلوگ اس پر زبردست کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

پریتی زنٹا کے اس ویڈیو میں ان کی انرجی اور انداز دیکھنے لائق ہے۔
اس میں وہ پیلی ٹی شرٹ اور کالی ٹائٹس میں نظر آرہی ہیں۔
ویڈیو شیئر کرتے ہوئے پریتی نے لکھا ’’کوارنٹائن کے دوران فٹ رہنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔
سیدھے سادے الفاظ میں ’’ جگاڑ ایسا ہوتا ہے‘‘۔
پریتی کے اس ویڈیو کی شائقین خوب تعریف کر رہے ہیں ۔
یہ ویڈیو دو لاکھ سےبھی زیادہ مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.