the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/21فروری(ایجنسی) اداکارہ پریتی زنٹا کے ساتھ پاکستان کے قائد اعظم محمد علی جناح کے پڑپوتے پر چھیڑچھاڑ کا معاملہ درج کیا گیا ہے۔

تقریبا چار سال قبل بالی وڈ کی اداکارہ پریتی زنٹا کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور ان پر حملہ کرنے کا معاملہ ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ 

دراصل اس معاملے میں مہاراشٹر پولیس نے تقریبا چار سال کے بعد پریتی زنٹا کے بوائی فرنڈ نِیس واڈیا کے خلاف چارج شیٹ داخل کردی ہے۔ 

start;">غور طلب ہے کہ سال 2014 میں پریتی زنٹا نے نیس واڈیا پر مار پیٹ اور گالی گلوج کا الزام لگایا تھا۔ 


اس معاملے میں ایک سینئر پولیس اہلکار نے کہا ہے کہ نیس واڈیا کے خلاف داخل کی گئی چارج شیٹ میں کئی دفعات کا ذکر کیا گیا ہے۔

آئی پی سی کے مختف دفعات جیسے 354 ۔506 (مجرمانہ دھمکی) اور 509 (عورت کی توہین) کے تحت چارچ شیٹ داخل کیا گیا ہے۔ غور طلب ہے کہ ممبئی کے واکھینڑے اسٹیڈیم میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے ایک میچ کے دوران، پریتی زنٹا کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.