: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 ستمبر (یو این آئی)مشہور ومعروف کامیڈین راجو شریواستو جی کے انتقال پر ایم پی راجیہ سبھا اور رکن مرکزی کانگریس ورکنگ کمیٹی پرمود تیواری اور آرادھنا مشرا مونا لیڈر، کانگریس لیجسلیچر پارٹی، اتر پردیش نےگہرے رنج و غم کا
اظہار کیا انہوں نے کہاکہ راجو شریواستو جی سادہ طبیعت، نرم گفتار اور ملنسار شخصیت کے مالک تھے جنہوں نے نہ صرف ملک اور بیرون ملک ایک مزاحیہ اداکار کے طور پر اپنی شناخت بنائی بلکہ انہوں نے کئی مشہور ہندی فلموں میں مرکزی کردار ادا کرکے اپنی شناخت بنائی۔