the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/4مئی(ایجنسی) فلم سنگھم ، وانٹیڈ جیسی فلموں میں ویلن کے کردار میں نظر آچکے اداکار پرکاش راج کا کہنا ہے کہ جب سے انہوں نے وزیراعظم مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف بولنا شروع کیا ہے، بالی ووڈ فلموں میں انہیں کام ملنا بند ہوگیاہے، کرناٹک اسمبلی



انتخابات کے دوران بھی پرکاش راج بی جے پی کے خلاف مہم چلاتے نظر آ رہے ہیں. بتا دیں کہ کرناٹک میں 12 اپریل کو اسمبلی انتخابات ہونے جا رہے ہیں اور اسی کے چلتے یہاں انتخابی گہما گہمی بہت تیز ہے. بتا دیں کہ پرکاش راج گزشتہ کچھ وقت سے مودی حکومت اور بی جے پی کی سیاست کی شدید مخالفت کرتے آئے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.