the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 8 دسمبر (یو این آئی) بھوجپوری سنیما کے چاکلیٹی اسٹار پردیپ پانڈے چنٹو کی فلم ’مائی بابو جی کے آشیروادُ 10 دسمبر کو ریلیز ہوگی ورلڈ وائیڈ ریکارڈز کی پیشکش پردیپ پانڈے چنٹو کی آنے والی بھوجپوری فلم ’مائی بابو جی کے آشیرواد‘ 10 دسمبر کو ریلیز ہوگی حال ہی میں اس فلم کا ٹریلر ریلیز کیا گیا تھا، جسے ناظرین کا کافی زوردار رسپانس ملا ہے اس فلم کے ٹریلر میں پردیپ پانڈے، چنٹو سنچیتا بنرجی، کاجل یادو، اودھیش مشرا، سدھا



جھا، انیتا راوت، کرن پانڈے اور کئی بڑے اداکار نظر آ رہے ہیں۔

ورلڈ وائیڈ فلم پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی اس فلم کے پروڈیوسر پردیپ سنگھ، پرتیک سنگھ ہیں جبکہ ڈائرکٹر رفیق لطیف شیخ ہیں۔
پروڈیوسر پردیپ سنگھ اور پرتیک سنگھ نے بتایا کہ مائی بابو جی کے آشیرواد پوری طرح ایک خاندانی پس منظر کی کہانی ہے۔
اپنے نام کے مطابق یہ ایک صاف ستھری تفریحی فلم ہے۔
پردیپ پانڈے چنٹو کا کردار اور اس کا لُک کافی مختلف ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.