: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/25اگست(ایجنسی) 90 کے دہائی کی سپر اسٹار خوبصورت اداکارہ پوجا بھٹ کے فینس کے لیے ایک بڑی خبر ہے، خبر یہ ہے کہ پوجا بھٹ بڑے پردے پر واپسی کررہی ہیں، اپنی ہی فلم کے دوسرے پارٹ میں پوجا بھٹ نظر آئیں گی، جی ہاں فلم سڑک 2 میں پوجا بھٹ کام کرنے والی ہیں، یہ بات خود
پوجا بھٹ نے کنفرم کی ہے، 90 کے دہائی کی خوبصورت اداکارہ پوجا ان دنوں 3 بی ایل باسٹک بال چیمپئن شپ میں دلچسپی رکھ رہی ہے بلکہ دہلی ٹیم کی کو پرموٹ کررہی ہیں، لیکن بڑے پردہ کافی وقت سے دور رہی پوجا کی پردے پر واپسی کے سوال پر انہوں نے کنفرم کردیا کہ اب وہ جلد ہی ایکٹنگ کرتے ہوئے نظر آئیں گی.