the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی ، 10 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پوجا بھٹ فلم ’بامبے بیگمس‘ میں نظر آسکتی ہیں۔

آٹھ مارچ کو ’انٹرنیشنل وومین ڈے‘ کے موقع پر نیٹفلکس کی سیریز ’بامبے بیگمس‘ ریلیز ہو نے والی ہے۔
سیریز کا فرسٹ لک سوشل میڈیا کے ذریعے ریلیز کیا گیا۔
پوجا بھٹ طویل عرصے کے بعد فلموں میں نظر آئیں گی۔
فلم کی کہانی پانچ ماڈرن



ہندوستانی خواتین پر مبنی ہے جو انتہائی پرعزم ہیں۔
کامیابی اور طاقت ان کی منزل ہے۔

پوجا بھٹ نے فرسٹ لک شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’اٹھو اور چھا جاؤ۔
اس عورت سے زیادہ طاقتور کوئی نہیں جس نے خود کو بنایا ہو‘‘۔
کہنا ٹھیک ہوگا لو میں لوٹ آئی ہوں۔
بامبے بیگمس اور نیٹ فلکس کا بہت شکریہ۔
’بامبے بیگمس‘ کی ہدایتکار ی النکرتا شریواستو نے کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.