the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 22 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پوجا بھٹ فلم ’’چپ‘‘ میں کام کرکے خود کو خوش قسمت محسوس کررہی ہیں۔
پوجا بھٹ فلمساز آر بالکی کی فلم چپ سے طویل عرصے بعد فلموں میں واپسی کر رہی ہیں۔
اس نفسیاتی تھرلر میں پوجا بھٹ کے ساتھ سنی دیول، دلکیر سلمان اور شریا دھنونتری بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔
پوجا بھٹ اس فلم کو لے کر کافی پرجوش نظر آ رہی



ہیں۔
پوجا بھٹ نے کہا، "میں خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ میں اس نوجوان جنونی دنیا اور انڈسٹری میں اسکرین پر اپنی واپسی کر رہی ہوں۔
ورنہ 49 سال کی عمر میں کس کو اتنا دمدار کردار نبھانے کو مل سکتا ہے۔
مجھے لگتا ہے کہ وقت بدل رہا ہے اور آج 90 کی دہائی کے مقابلے کہیں زیادہ مواقع موجود ہیں۔
ہم ڈیجیٹل کے ذریعے ایک نئی زبان بولتے ہیں اور بالی ووڈ کو اسے پکڑنے کی ضرورت ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.