the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ:10 جنوری(یواین آئی) طلبہ پر ہوئے تشدد کے خلاف ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے جے این یو پہنچنے کے پاداش میں اداکارہ دیپکا کی فلم’’ چھپاک‘‘ کے خلاف سوشل میڈیا پر چلائی جارہی بائیکاٹ کی مہم کے درمیان فلم کو سیاسی ہمدردی بھی ملنی شروع ہوگئی ہے۔
ایس پی نے ریاستی راجدھانی میں ایک پورا ہال ہی بک کرلیا تو



کانگریس نے فلم دیکھنے کی حمایت میں پوسٹر تقسیم کئے۔

جمعہ کی ریلیز ہونے والی فلم کو اپنے کارکنوں خاص طور سے خواتین کو دکھانے کے لئے اترپردیش میں ریاست کی مین اپوزیشن پارٹی سماج وادی نے سربراہ اکھلیش یادو کی ہدایت پریاستی راجدھانی لکھنؤ میں واقع ’’ویو مال‘‘ میں دوپہر کی شفٹ میں 350 سیٹوں والے ہال کو بک کرلیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.