ممبئی, یکم اکتوبر (یو این آئی) خاتون اداکارہ کی عصمت دری کرنے کے الزامات کا سامنا کرنے والے فلمساز انوراگ کشیپ سے ممبئی پولیس نے تفشیش کا آغاز کیا
ہے۔
کشیپ آج صبح شہر کے مضافاتی علاقے میں ورسوا پولیس اسٹیشن کے افسران کے روبرو حاضر ہوئے۔
پولیس نے گزشہ کل انھیں سمن دیکر آج حاضر ہونے کا حکم دیاتھا۔