نئی دہلی، 28 جون (یو این آئی) ہندوستان کے سب سے بڑے پوکر پلیٹ فارم پوکربازی ڈٓاٹ کام نے منگل کو بالی ووڈ سپر اسٹار شاہد کپور کو اپنا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے کا اعلان کیا۔
پوکربازی ہندوستان میں ایک مضبوط پوکر
ماحولیاتی نظام کی تعمیر کرنا چاہتا ہے اور اس برانڈ کے ساتھ شاہد کی وابستگی عوام میں پوکر کو مقبول بنانے اور بیداری پیدا کرنے کے اپنے عزم کے مطابق ہے۔
شاہد کپور کی آمد سے جلد ہی اپنی نئی مارکیٹنگ مہم کا آغاز کریں گے۔