نئی دہلی/4ستمبر(ایجنسی) مشہور اداکار موہن لال نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور اپنے تنظیم کی طرف سے کئے گئے سماجی کام کے بارے میں انہیں معلومات دی. وزیراعظم نے کہا کہ پیر کو موہن لال کے ساتھ ملاقات اچھی رہی.
مودی نے منگل کو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ موہن لال ایک اچھے شخص ہیں انکی سماجی خدمات کے وسیع پیمانے کوشیش مثاثر کن ہیں، وزیراعظز کے ساتھھ
سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ پر موہن لال نے کہا کہ انہوں نے وزیراعظم کو عالمی امن فاؤنڈیشن اور اسکے کثیر معاشرتی کوششوں کے بارے میں معلومات دی.