: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/5ڈسمبر(ایجنسی) دہلی کے تاج ہوٹل میں دیسی گرل پرینکا چوپڑا اور نک کے ریسپشن میں وزیراعظم نریندر مودی نے شرکت کی، اس دوران پی ایم مودی نے نئے جوڑے کو روشن مستقبل کے لیے دعائیں دی، ساتھ ہی انہوں نے نک کے خاندان سے بھی ملاقات کی، تصویروں
میں پرینکا اور نک خاندان کے ساتھ مودی بات چیت کے دوران ہنستے ہوئے نظر آئے، بتادیں کہ جودھپور میں شادی کرنے کے بعد دیسی گرل پرینکا اور نک جونس نے دہلی میں ریسپشن کی پارٹی رکھی ہے، 4 ڈسمبر کو دہلی کے تاج ہوٹل میں فیملی اور وی آئی پی لوگوں کے لیے ریسپشن رکھا ہے.