نئی دہلی/9فروری(ایجنسی) 19 سال پرانے بیوی کے قتل کے معاملے میں دہلی ہائی کورٹ سے بری ہوئے ٹی وی اینکر شعیب الیاسی ایک بار پھر پھنس سکتے ہیں، معاملے میں انہیں بری کرنے کے خلاف دہلی پولیس کی عرضی کو سپریم کورٹ میں منظور کرلیا ہے-
دہلی ہائی کورٹ نے الیاسی کو بیوی انجو کے قتل کے 19 سال پرانے معاملے میں پچھلے سال اکتوبر میں بری کردیا تھا، جنوری 2000 میں انجو کی چاقو سے موت ہوگئی تھی، پولیس نے انجو کے قتل کے لیے الیاسی کو گرفتار کیا تھا-
sans-serif; text-align: start; background-color: rgb(255, 255, 255);">