the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/21فروری(ایجنسی) گذشتہ دنوں فلمی دنیا میں می ٹو مہم اور کاسٹنگ کووچ Casting Couch کے معاملے سامنے آئے، می ٹو کے تحت تو کئی نامی ستاروں کے نام پردے بھی ہٹے لیکن ان چہروں کے سامنے آنے کے بعد بھی یہ واقعات تھمے نہیں ہے، فلم دنیا میں کاسٹنگ کووچ کے تازہ معاملے میں سنسنی مچادی ہے، کوکٹیل اور شیکھر جیسی بہترین فلموں میں کام کرچکی اداکارہ سے میکرس نے تعلقات بنانے کی ڈیمانڈ کرڈالی، اتنا ہی نہیں اداکارہ نے میکرس کی مانگ کو منع کردیا تو اسکی ماں سے اس بارے میں بات کی گئی، مجبورا اداکارہ کو فلموں میں اداکاری کرنی چھوڑنی پڑی اور گھرچلانے کے لیے تھیٹر جوائن کرنا پڑا-
ملیالم اداکارہ کنی کوشروتی kani-kusruti نے



حال ہی میں ملیالم فلم انڈسٹری کا کالا چہرہ سب کے سامنے لایا، الزام لگایا کہ فلموں میں کام کرنے کے باوجود ایک فلم میکر نے ان سے رول دینے کے بدلے سیکس کی ڈیمانڈ کی، جب کنی نے مانگ پوری نہیں کی تو انکی ماں پر دباؤ بنایا گیا، اس واقع کے بعد انہوں نے اداکاری سے توبہ کرلی اور تھیٹر جوائن کیا، آج تھیڑ سے انہیں اتنے روپے نہیں ملتے ہیں جتنے گھر چلانے کے لیے چاہیے ہوتے ہیں.

حالانکہ می ٹو تحریک اور وومین ان سنیما کلیکٹو کے بعد کنی ملیالم فلم انڈسٹری کو لے کر پرامید ہیں ۔ وومین ان سنیما کلیکٹو ایک ادارہ ہے ، جو 2017 میں قائم کیا گیا تھا ۔ اس ادارہ کا مقصد ملیالم فلم انڈسٹری میں کام کررہی خواتین کی مدد کرنا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.