the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/29نومبر(ایجنسی) رجنی کانت کے سب سے زیادہ انتظار کی جانے والی فلم 2.0 جمعرات کو ریلیز ہوگئی ہے، فلم کو پائرسی piracy سے بچانے کے لیے مدراس ہائی کورٹ نے 37 انٹرنیٹ سرویس پروائیڈر کو تقریبا 12،000 ویب سائٹس کو بلاک کرنے کے کا حکم دیا ہے، لیکن ہائی کورٹ کے فیصلے کو ٹھینگا دیکھاتے ہوئے فلم کا فل ایچ ڈی میں پائرسی ویب سائٹ تامل رکارس نے اپ لوڈ کردیا، آرہی خبر کے مطابق یہ بات میکرس کے لیے پریشانی کی سبب بن گئی ہے، حالانکہ اس خبر کی کوئی آفیشل تصدیق نہیں ہوئی ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.