: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/14اپریل(ایجنسی) تین طلاق پر مبنی فلم "پھر اسی موڑ پر" جلد ہی ریلیز ہونے کو تیار ہے، اس فلم کا ٹریلر اور میوزک ممبئی میں سنگر جاوید علی کے ہاتھوں لانچ کیا گیا، حالانکہ فلم کے ڈائریکٹر مصنف ٹنڈن کا انتقال ہو گیا ہے، مگر ان کی اس فلم کو آج فلم کے پروڈیوسرکنیکا، اور انشولا
باجپائی ( KMPL) کے بینرتلے ریلیز کررہے ہیں، اس فل میں تین طلاق کے مسئلہ کو اٹھایا گیاہے، اس فلم میں تین طلاق سے منسلک ان پہلوؤں کو انہوں نے سامنے رکھا ہے، جس کی مار صرف مسلم خواتین کو جھیلنی پڑتی ہے. اس کے علاوہ، اس فلم میں تین طلاقوں کے بعد عورت کا کیا ہوتا ہے. 'پھر اسی موڑ پر' مکمل طور پر کلاسیکل فلم ہے،