: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 جولائی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز ہندی فلم 'آدی پرش' کے خلاف سنٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفیکیشن (سی بی ایف سی) کے سرٹیفیکیٹ کو منسوخ کرنے کی درخواستوں کو خارج کرتے ہوئے مختلف ہائی کورٹوں کی
کارروائیوں پر روک لگا دی جسٹس سنجے کشن کول کی سربراہی والی بنچ نے ایک وکیل اور دیگر کی طرف سے مذہبی جذبات کو مبینہ طور پر ٹھیس پہنچانے کے الزام میں فلم 'آدی پرش' کے سی بی ایف سی سرٹیفیکیشن کو منسوخ کرنے کی درخواستوں کی سماعت کے بعد یہ حکم دیا۔