the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 22 فروری (یو این آئی) ممبئی کے ممبادیوی علاقے کے رکن اسمبلی اور جنوبی ممبئ کے کماٹی پورہ علاقے کے مکینوں نے بمبئی ہائی کورٹ میں ایک عرضداشت داخل کرکے مطالبہ کیا کہ عالیہ بھٹ کی فلم گنگوبائی کاٹھیاواڑی سے کماٹی پورہ علاقے کا نام حذف کیا جائے کیونکہ ااس سے اس علاقے میں رہایش پذیر شریف افراد کے تعلق سے بھی غلط تاثر لیا جاتا ہے نیز گنگو بائی کے آگے کاٹھیاوارڑ علاقے کے نام لکھنے پر بھی اعتراض کیا گیاہے اور کہا گیا کہ گجرات میں واقع کاٹھیاوارڑ علاقے سے مہاتما گاندھی اور سردار پٹیل جیسی ہستیوں کاتعلق ہے اور ایک



طوائف پر تیار کی گی فلم کو کاٹھیاوارڑ سے منسوب کرنا مجاہدین آزادی کی توہین ہے اور اس سے کاٹھیاواڑی برادری بھی بدنامی ہونگی -
آمین پٹیل نے اپنی عرضداشت میں کہا ہے کہ فلم میں پورے علاقے کو بازارحسن ریڈ لائٹ ایریا کے طور پر پیش کیا گیا ہے اور رہائش پذیر خواتین کو طوائف بتلایا گیا ہے جب کہ حقیقت اس کے برعکس ہے اور کماٹی پورہ کی صرف چند گلیوں میں ہے سیکس کا مارکیٹ ہے جبکہ دیگر گلیوں میں شرفاء اور معززین قیام پذیر ہے -انہوں نے کہا کہ فلم میں کماٹی پورہ علاقہ کے استعمال ہے دیگر مکینوں کی شبیہ خراب ہوگی اور ان کی بدنامی ہوگی -

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.